مسٹر رفیق آر بھیمجی نے یونیورسٹی آف واروک سے مینجمنٹ سائنسز میں بی ایس سی (آنرز) کی ڈگری حاصل کی ہے اور بیز بزنس اسکول، لندن سے انویسٹمنٹ اینڈ فنانس میں ایم بی اے کیا ہے۔ وہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے منظور شدہ "سرٹیفائیڈ ڈائریکٹر" بھی ہیں۔
اورجانیے
مسٹر طاہر جی۔ سچک نے Bournemouth University سے بزنس اسٹڈیز میں گریجویشن کیا اور Liverpool University سے مینجمنٹ اسٹڈیز میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ حاصل کیا۔ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے برطانوی سول سروس میں شمولیت اختیار کی اور 5 سال بعد لائف انشورنس کے شعبے میں کیریئر بنانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے برطانیہ کی بڑی لائف انشورنس کمپنیوں، Allied Dunbar، Trident Life اور Century Life میں اعلیٰ انتظامی عہدوں پر خدمات انجام دیں، اور بالآخر 1993 میں پاکستان آ کر EFU Life Assurance Limited میں شمولیت اختیار کی۔

ریما شیخ
اسامہ ڈانگڑا، ایف ایس اے، سی ای آر اے
کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈکمپنی، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس.
مفتی محمد ابراہیم عیسی
ریٹنگ ایجنسی: وی آئی ایس
انشورر فنانشل اسٹرینگتھ : درجہ بندی AA++ آؤٹ لک: مستحکم(VIS)
سی ڈی سی شیئر رجسٹر سروسز لمیٹڈ
سی ڈی سی ہاؤس، 99-بی، بلاک "بی" ، ایس ایم سی ایچ سوسائٹی، مین شاہراہ فیصل، کراچی74400.
کسٹمر سپورٹ سروسز(ٹال فری )0800-23275 فیکس: (92 21) 3432 6053
ای میل: info@cdcsrsl.com ویب سائٹ: www.cdcsrsl.com
کامران سینٹر، چوتھی منزل، پلاٹ نمبر 85، ایسٹ جناح ایونیو، بلیو ایریا، اسلام آباد
فون: +92 51 2820989
ای ایف یو لائف ہاؤس، پلاٹ نمبر 112، 8ویں ایسٹ اسٹریٹ، فیز 1، ڈی ایچ اے، کراچی، پاکستان۔
ای ایف یو جنرل انشورنس لمیٹڈ https://www.efuinsurance.com
جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمیٹڈ http://www.jscl.co
کمپنی رجسٹریشن نمبر: I-00973
نیشنل ٹیکس نمبر: 0944894-2
مسٹر رفیق آر بھیمجی نے یونیورسٹی آف واروک سے مینجمنٹ سائنسز میں بی ایس سی (آنرز) کی ڈگری حاصل کی ہے اور بیز بزنس اسکول، لندن سے انویسٹمنٹ اینڈ فنانس میں ایم بی اے کیا ہے۔ وہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے منظور شدہ "سرٹیفائیڈ ڈائریکٹر" بھی ہیں۔
انہوں نے بیرونِ ملک نیویارک میں میریل لنچ ایسیٹ مینجمنٹ اور متحدہ عرب امارات میں ابو ظہبی انویسٹمنٹ اتھارٹی میں خدمات انجام دیں، جس کے بعد وہ 1983 میں پاکستان واپس آئے۔
مسٹر رفیق بھیمجی فروری 1999 سے جولائی 2011 تک ای ایف یو جنرل انشورنس لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین رہے۔ جولائی 2011 میں انہوں نے ای ایف یو لائف ایشورنس لمیٹڈ کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالا۔ وہ ای ایف یو سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور انٹرنیشنل فاؤنڈیشن اینڈ گارمنٹس (پاک) (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔
مسٹر طاہر جی۔ سچک نے Bournemouth University سے بزنس اسٹڈیز میں گریجویشن کیا اور Liverpool University سے مینجمنٹ اسٹڈیز میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ حاصل کیا۔ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے برطانوی سول سروس میں شمولیت اختیار کی اور 5 سال بعد لائف انشورنس کے شعبے میں کیریئر بنانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے برطانیہ کی بڑی لائف انشورنس کمپنیوں، Allied Dunbar، Trident Life اور Century Life میں اعلیٰ انتظامی عہدوں پر خدمات انجام دیں، اور بالآخر 1993 میں پاکستان آ کر EFU Life Assurance Limited میں شمولیت اختیار کی۔
انہوں نے فروری 1999 سے جولائی 2026 تک EFU General Insurance کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ اس کے علاوہ، وہ نومبر 1993 سے جولائی 2023 تک EFU Life Assurance Limited کے چیف ایگزیکٹو اور مینیجنگ ڈائریکٹر بھی رہے۔ اس وقت وہ EFU Life Assurance Limited کے وائس چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے منظور شدہ "سرٹیفائیڈ ڈائریکٹر" بھی ہیں۔

جناب محمد علی احمد ای ایف یو لائف کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکیوٹو آفیسر ہیں اور بیمہ حیات انڈسٹری میں تیس سالہ پیشہ ورانہ تجربے کے حامل ہیں؛ بائیس سال ای ایف یو لائف کے ساتھ اور اس سے قبل، آٹھ سال اسٹیٹ لائف کارپوریشن آف پاکستان کے ساتھ۔ وہ انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان سے ایک تسلیم شدہ "سرٹیفائڈ ڈائریکٹر" ہیں۔
چیف ایگزیکیوٹو مقرر ہونے سے پہلے، جناب علی صاحب ای ایف یو لائف کے چینل اسٹریٹجی آفیسر تھے۔ قابلیت کے اعتبار سے وہ ایک ایکچوری ہیں اور انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ایک ٹرینی کی حیثیت سے کیا، اور پچھلے تین عشروں میں مختلف عہدوں سے ترقی کرتے ہوئے وہ ایک ایگزیکیوٹو مینجمنٹ کے درجے تک پہنچ گئے ہیں۔
گزشتہ سالوں میں، جناب علی صاحب براہ راست مختلف شعبوں کے ذمہ دار رہے ہیں جن میں ایکچوریل سروسز، پروڈکٹ انوویشن ، انوسمنٹ فنڈ مینجمنٹ، بینکشورنس سیلز، گروپ بینیفٹس، مارکیٹنگ اینڈ برانڈ مینجمنٹ ، ترقی پذیر گروتھ سیگمنٹس اور ڈیجیٹل /ماس مارکیٹ/ متبادل تقسیمی چینلز شامل ہیں۔ انہوں نے ادارے کے لئے ، بورڈ کے ساتھ رہ کر کام کرتے ہوئے، کمپنی کے تمام کاروباری شعبوں میں حکمت عملیوں کی تعریف، تجزیے اور اطلاق کے لئے ، ادارے کے لئے اینٹرپرائز کے درجے کی حکمت عملی کو فعال طور پر ترقی دی۔
جناب علی صاحب نے کئی مقامی اور بین الاقوامی کانفرنسوں ، سیمیناروں، ورک شاپس میں بیمے، رسک مینجمنٹ، تقسیمی چینلز، ٹیکنولوجی اور چینج مینجمنٹ کے ستھ سماجی اور اقتصادی ترقی کے موضوعات پر نمائندگی کی ہے۔
جناب سیف الدین این زمکاوالا 1964 سے ای ایف یو گروپ سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے 1990 سے 2011 تک ای ایف یو جنرل انشورنس لمیٹیڈ میں بہ حیثیت مینجمنگ ڈائریکٹر خدمات انجام دیں جب انہیں کمپنی کا چیئرمین منتخب کیا گیا۔ وہ ای ایف یوہیلتھ انشورنس لمیٹیڈ کے بھی چیئرمین ہیں۔ وہ 1999 سے 2011 تک ای ایف یولائف اشورنس لمیٹیڈ کے بھی چیئرمین رہے۔
وہ سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن اور فخر امداد فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز میں بھی شامل ہیں۔
مسٹر سلیمان لالانی اس وقت جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمیٹڈ ("JSCL") کے گروپ پریزیڈنٹ ہیں اور JS انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین بھی ہیں۔
گروپ پریزیڈنٹ کے عہدے پر فائز ہونے سے قبل وہ JSCL کے وائس چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ مسٹر لالانی ایک دہائی سے زائد عرصے تک JSCL کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بھی رہ چکے ہیں۔ JSCL میں شمولیت سے قبل، انہوں نے JS انویسٹمنٹس لمیٹڈ میں سات سال تک ایگزیکٹو ڈائریکٹر فنانس اینڈ آپریشنز، کمپنی سیکریٹری، چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔
مسٹر لالانی نے اپنے کیریئر کا آغاز 1992 میں JSCL کے ساتھ کیا، جہاں انہوں نے آٹھ سال سے زائد عرصہ کام کیا۔ سال 2000 میں انہیں جہانگیر صدیقی انویسٹمنٹ بینک لمیٹڈ (JSCL کی ذیلی کمپنی) کا چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کیا گیا۔ جنوری 2002 میں وہ دی فرسٹ مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ میں چیف فنانشل آفیسر اور کمپنی سیکریٹری کے طور پر شامل ہوئے، جہاں انہوں نے تین سال تک خدمات انجام دیں۔
مسٹر لالانی انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے فیلو ممبر ہیں اور مالیاتی خدمات کے شعبے میں 30 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس کے تحت منعقدہ بورڈ ڈیولپمنٹ سیریز سرٹیفکیٹ پروگرام بھی مکمل کیا ہے۔
دیگر ڈائریکٹرشپس میں جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمیٹڈ، JS انویسٹمنٹس لمیٹڈ، بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ، ال عباس شوگر ملز لمیٹڈ، TRG پاکستان لمیٹڈ، JS انٹرنیشنل لمیٹڈ، مہوش اینڈ جہانگیر صدیقی فاؤنڈیشن، نالج پلیٹ فارم (پرائیویٹ) لمیٹڈ، JS پیٹرولیم لمیٹڈ، EFU لائف اشورنس لمیٹڈ، EFU جنرل انشورنس لمیٹڈ اور EFU سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ شامل ہیں۔
جناب دانش بھیم جی نے پندرہ سال سے زیادہ کا عرصہ فنانشل سروسز سیکٹر میں گزارا ہے۔ ان کا سب سے حالیہ عہدہ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک میں تھا، جہاں وہ افریقہ اور مشرق وسطی کے لئے فنانشل انسٹی ٹیوشنز انویسٹمینٹ بینکنگ کے منیجنگ ڈائریکٹر ان چارج تھے۔ اس سے قبل وہ انگلستان کے بارکلیز انویسٹمینٹ بینک اور روتھس چائلڈ بینک سے وابستہ رہے۔
جناب دانش نے یورپ، مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں انتظامیہ اور انتظامی، مصلحتی مشاورت، اور سرمائے کو فروغ دینے والے منصوبوں کی ایک وسیع ورائٹی پر انشورنس، بینک اور حکومتی صارفین کو مشورہ جات فراہم کئے ہیں۔ انہوں نے بیس سے زیادہ ملکوں میں مختلف منصوبوں پر کام کیا ہے اور 150 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے لین دین کے معاملات پر مشورہ دیا ہے۔ جناب دانش انگلینڈ اینڈ ویلز کے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹس سے چارٹرڈ ااکاؤنٹینٹ ہیں اور انہوں نے کیمبرج یونیورسٹی سے اقتصاد یات کی ڈگری حاصل کی ہے۔
مسٹر ناصر اس وقت جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمیٹڈ (“JSCL”) کے موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں۔
مسٹر ناصر کو مالیاتی خدمات کے شعبے میں 20 سال سے زائد کا متنوع تجربہ حاصل ہے، جن میں پرائیویٹ ایکویٹی، کارپوریٹ فنانس ایڈوائزری، کیپیٹل مارکیٹ ایڈوائزری، ٹرانزیکشن سروسز اور آڈٹ شامل ہیں۔ JSCL میں شمولیت سے قبل، وہ جے ایس بینک لمیٹڈ میں گروپ ہیڈ برائے ایکو سسٹم ڈیولپمنٹ اور سسٹین ایبل فنانس کے عہدے پر فائز تھے، جہاں وہ ڈیجیٹل بینکنگ اور گرین فنانشل سروسز کے شعبے میں متعدد اسٹریٹجک منصوبوں کی نگرانی کر رہے تھے۔
اس سے قبل، وہ جے ایس پرائیویٹ ایکویٹی اور پاکستان کیٹالسٹ فنڈ کے چیف انویسٹمنٹ آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ یہ ایک 5 کروڑ امریکی ڈالر کا پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ تھا، جس میں USAID بھی سرمایہ کاروں میں شامل تھا۔ انہوں نے جے ایس گلوبل کیپیٹل میں ہیڈ آف کارپوریٹ فنانس کے طور پر بھی خدمات انجام دیں، جو کہ پاکستان کی ایک نمایاں سیکیورٹیز بروکریج اور انویسٹمنٹ بینکنگ فرم ہے، جہاں انہوں نے پاکستان کی کئی معروف کمپنیوں کو فنڈ ریزنگ، انضمام و حصول (مرجرز اینڈ ایکوزیشنز) اور کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ میں مشورے دیے۔
مسٹر ناصر نے اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کا آغاز ڈیلوئٹ یو کے سے کیا، جہاں وہ آڈٹ، ایشورنس اور کارپوریٹ فنانس ٹیموں کا حصہ رہے۔
وہ انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس اِن انگلینڈ اینڈ ویلز کے فیلو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (FCA) ہیں اور انہوں نے یونیورسٹی آف ہل سے اکاؤنٹنگ میں بی ایس سی (آنرز) کی ڈگری حاصل کی ہے۔
دیگر ڈائریکٹرشپس:
جہانگیر صدیقی اینڈ کمپنی لمیٹڈ، ٹی آر جی پاکستان لمیٹڈ، جے ایس انٹرنیشنل لمیٹڈ، ماہ وش اینڈ جہانگیر صدیقی فاؤنڈیشن، نالج پلیٹ فارم (پرائیویٹ) لمیٹڈ، جے ایس پیٹرولیم لمیٹڈ، ای ایف یو لائف ایشورنس لمیٹڈ، ای ایف یو جنرل انشورنس لمیٹڈ، ای ایف یو سروسز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ڈیسیبل بی پی او (پرائیویٹ) لمیٹڈ۔
مسز فرحانہ مووجی خان، رزاق اسٹیلز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی ڈائریکٹر ہیں اور مقامی و بین الاقوامی ماحول میں 35 سال سے زائد کا تجربہ رکھتی ہیں۔ وہ 1994 سے 2006 تک اور پھر 2024 سے تاحال رزاق اسٹیلز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔
انہوں نے یونیورسٹی کالج لندن، برطانیہ سے گریجویشن کیا اور انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس اِن انگلینڈ اینڈ ویلز، برطانیہ سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کی اہلیت حاصل کی۔
مسز فرحانہ مووجی خان بینک الحبیب لمیٹڈ اور شبیر ٹائلز اینڈ سیرامکس لمیٹڈ کی ڈائریکٹر بھی ہیں۔
مسٹر روحیل محمد جنرل مینجمنٹ، اسٹریٹجی، مالی منصوبہ بندی، بزنس ڈیولپمنٹ اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبوں میں 40 سال سے زائد قائدانہ تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے کیمیکلز اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔
وہ اس وقت لکی الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، جو لکی سیمنٹ کی ذیلی کمپنی ہے اور 660 میگاواٹ پاور پلانٹ چلاتی ہے۔ اس سے قبل وہ حب پاور ہولڈنگز لمیٹڈ (HUBCO کی ذیلی کمپنی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رہے، جہاں انہوں نے کمپنی کے گروتھ پورٹ فولیو کی قیادت کی، جس میں ایکوزیشنز، پراجیکٹ فنانسنگ اور مالیاتی تنظیمِ نو کے اقدامات شامل تھے۔ HUBCO میں شمولیت سے پہلے، وہ 2012 سے 2018 تک اینگرو فرٹیلائزرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رہے۔
اپنے کیریئر کے دوران، وہ متعدد معروف اداروں کے بورڈز میں خدمات انجام دے چکے ہیں، جن میں اینگرو کارپوریشن اور اس کی ذیلی کمپنیاں، کے-الیکٹرک، NBP فنڈز، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس، برٹش اوورسیز اسکول، کے پی انرجی بورڈ (PEDO) اور پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ کے چیئرمین کے طور پر خدمات شامل ہیں۔
وہ اس وقت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیئرمین ہیں اور لکی الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ، لکی گروپ کے دیگر اداروں، داؤد لارنس پور لمیٹڈ، NOWPDP، EFU لائف اشورنس لمیٹڈ اور کراچی ایجوکیشن انیشیٹو (KSBL) کے بورڈ ممبر بھی ہیں۔
مسٹر روحیل محمد CFA چارٹر ہولڈر ہیں اور انہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، پاکستان سے MBA کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے INSEAD سے ایڈوانسڈ مینجمنٹ پروگرام اور ہارورڈ بزنس اسکول سے ایگری بزنس سرٹیفکیشن بھی حاصل کی ہے۔
جناب احسن احمد 15 سال سے زائد عرصے سے ٹیکسٹائل کے شعبے میں کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے ٹیکسٹائل سے متعلق معاون اداروں کے لیے نئے اجزاء تیار کیے ہیں اور ان پر تحقیق کی ہے۔ انہوں نے خاص ایپلیکیشنز کے لئے مختلف کارکردگی کے باریک دھاگے کے سوت کو بھی ترقی دی ہے۔ برآمدی مقصد کے لیے ڈینم گارمنٹس کے لیے ایک بُنائی انڈسٹری اور بائنگ ہاؤس قائم کرکے برآمد پر مبنی ٹیکسٹائل سیکٹر میں بھی اپنا حصہ ڈالا ہے۔
انہوں نے ڈینیسن یونیورسٹی، گران ویل، اوہائیو سے اکنامکس میں ڈگری حاصل کی ہے۔ فی الحال، وہ 2003 سے عابد انڈسٹریز اور سندھ انڈسٹریز میں ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز ہیں۔ اس کے علاوہ وہ 2017 سے ڈینم ڈائینامکس میں ڈائریکٹر بھی ہیں۔
انہوں نے 2003 سے 2013 تک مشینری ایکوپمنٹ لمیٹیڈ ؛ 2006 سے 2012 تک جے ایس گلوبل کیپیٹل لمیٹڈ اور 2013 سے 2019 تک جے ایس آئی ایل کے بورڈ میں خدمات انجام دیں۔
جناب سید سعد سلمان فیلکون آئی پرائیویٹ لمیٹیڈ کے چیف ایگزیکیوٹو آفیسر ہیں۔ کمپنی کے ساتھ بارہ سال سے زائد تجربے کے دوران، انہوں نے اس کی حکمت عملی اور کلچر میں تبدیلیاں لانے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے، جس کے نتیجے میں غیر معمولی نشوونما دیکھنے میں آئی۔ فیلکون آئی اس وقت پاکستان میں نجی ملکیت کی سب سے بڑی آئی او ٹی ٹیلی میٹکس کمپنی ہے۔
جناب سعد صاحب الائیڈ بینک لمیٹیڈ کی کارپوریٹ اینڈ انویسٹمینٹ ڈویژن میں کام کرچکے ہیں اور سٹی بینک میں کانیلسٹ کے طور پر بھی خدمات انجام دیں ہیں۔ انہوں نے صوفیہ ٹیکسٹائل کے بورڈ میں بھی خدمات انجام دی ہیں اور انہوں نے بی ایس سی (اونرز) کیا ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ای ایف یو جنرل انشورنس لمیٹڈ سے کیا اور وہ کمپنی کے ساتھ گزشتہ تین دہائیوں سے وابستہ ہیں اور ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
انہوں نے دنیا کے کئی ممالک میں بین الاقوامی سیمینارز، میٹنگز اور کانفرنسوں میں شرکت کیہے ۔ اپنی پیشہ ورانہ خدمات کے ساتھ ساتھ، وہ جے ایس انویسٹمینٹ بینک لمیٹڈ کے بورڈ میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور اس وقت بائیو مصدر (پاکستان) لمیٹیڈ کے بورڈ میں عہدہ رکھتے ہیں اور ڈلیوری ڈیوز پرائیویٹ لمیٹیڈ میں ڈائریکٹر ہیں۔
جناب سعد صاحب انگلستان میں ڈرہم یونیورسٹی سے اکاؤنٹنگ اور فنانس میں آنرز کے ساتھ بیچلرز آف آرٹس کی سند کے حامل ہیں۔ اس کے علاوہ، انہوں نے سوتزرلینڈ میں آئی ایم ڈی سے ایگزیکیوٹو ایجوکیشن مکمل کی ہے، کینیڈین سیکیورٹی سرٹیفکیٹ ، سی ایف اے لیول 2 حاصل کیا، اور وہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے "سرٹیفائیڈ ڈائریکٹر" ہیں۔