مالی خودمختاری کا آغاز درست منصوبہ بندی سے ہوتا ہے۔ ای ایف یو لائف آپ کو دولت میں اضافہ کرنے، اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے اور دیرپا مالی خودمختاری حاصل کرنے میں مدد کے لیے موزوں حل فراہم کرتا ہے۔ مختلف اثاثوں میں حکمتِ عملی کے تحت سرمایہ کاری کے ذریعے، ہمارے منصوبے آپ کو اعتماد اور مواقع سے بھرپور مستقبل تشکیل دینے کے قابل بناتے ہیں۔
روپے 275 بلین+
روپے 2.44 بلین
24%
روپے 275 بلین+
روپے 2.44 بلین
24%
سی ایس ایس سے لے کر ایف بی آر سے ریٹائرمنٹ تک، سیما مجید کی کہانی ایک ٹھوس عمل کو شکل دیتی ہے ۔ شادی کے ایک تحفے نے بیمے میں ، خاندان کے مستقبل کے لئے متعدد پالیسیاں لینے کے لئے، ان کے یقین کو اجاگر کردیا ۔ سیما کے لئے، بیمہ تحفظ سے بڑھ کر ہے - یہ زندگی بھر کے لئے ایک مالی انتظام ہے۔
دیکھو
دو بچوں کی ایک فخریہ ماں اور ایک کامیاب پیشہ ور خاتون ۔ نوشین احمدجی کی کہانی اپنے سب سے زیادہ سچے احساس میں عکاسی کرتی ہے کہ ایک خاتون کے لئے مالی آزادی کیوں مقدم ہے اور کس طرح ایک ہوشمندانہ مالی منصوبہ بندی آپ کو آج اپنی مرضیاں کرنے کی آزادی دیتی ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد خود پر بھروسہ کرنے والا بناتی ہے۔
دیکھو
بیمہ حیات کے ساتھ ماجد قریشی کا بیس سال سے زائد کا تعلق خاندان کے ایک رکن کی طرف سے ان کو دئے گئے شادی کے ایک تحفے سے شروع ہوا۔ ان کی کہانی ایک مضبوط پیغام دیتی ہے کہ کس طرح ایک عقل مندانہ مستقبل کی منصوبہ بندی آپ کو بغیر کسی مالی ذمہ داریوں کے زندگی میں کلیدی سنگ میل حاصل کرنے کے لئے بیک اپ دیتی ہے۔
دیکھو



دولت بنانے" کا زمرہ ان افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے جو طویل مدتی بچت اور سرمایہ کاری کے مواقع کے ذریعے اپنی دولت بڑھانا چاہتے ہیں۔ یہ منصوبے شرکاء کو مالی خودمختاری اور استحکام حاصل کرنے میں مدد دیتے ہیں، جبکہ یہ یقینی بناتے ہیں کہ ان کی رقم ان کے مستقبل کے مقاصد کے لیے مؤثر طریقے سے کام کرے۔
س زمرے میں کیپیٹل گروتھ پلان اور ایمرلڈ پلان شامل ہیں، جو دونوں وقت کے ساتھ مستحکم منافع اور مالی ترقی فراہم کرنے کا مقصد رکھتے ہیں۔
جی ہاں، شرکاء اپنی رسک کی رغبت اور طویل مدتی مالی اہداف کی بنیاد پر مختلف سرمایہ کاری فنڈ اختیارات میں سے انتخاب کر سکتے ہیں۔
یہ منصوبے عام طور پر 10 سے 25 سال کی مدت اور ادائیگی کے لچکدار اختیارات پیش کرتے ہیں، تاکہ شرکاء اپنے مالی اہداف کے مطابق بہترین انتخاب کر سکیں۔