cross icons
Voice Icon
Mobile Logo
cross icons
cross icons
Voice Icon

ہر آنے والے کل کے لیے اعتماد

کل کی منصوبہ بندی آج درست اقدامات سے شروع ہوتی ہے۔ ای ایف یو لائف آپ کو زندگی کے ہر مرحلے کے لیے تحفظ اور مالی ترقی کے امتزاج کے ساتھ تیار رہنے میں مدد دیتا ہے۔ چاہے آپ اپنے خاندان کے مستقبل کو محفوظ بنانا چاہتے ہوں، اپنے بچوں کی تعلیم کے لیے بچت کرنا چاہتے ہوں، یا طویل مدتی دولت بنانا چاہتے ہوں، ہماری متنوع سہولیات آپ کو اعتماد اور ذہنی سکون کے ساتھ اپنے اہداف حاصل کرنے میں مدد دیتی ہیں۔

شاخیں

300+

شہر

125+

سیلز فورس

7,000+

بیمہ شدہ زندگیاں

14 ملین+

شاخیں

300+

شہر

125+

سیلز فورس

7,000+

بیمہ شدہ زندگیاں

14 ملین+

ہمیں منتخب کرنے کی وجہ؟


ہمارے کسٹمرز کی رائے جانئے

راشد ترابی

راشد ترابی

راشد ترابی کا لائف انشورنس سے تعلق ایک باقاعدہ اور منظم انداز میں بچت کی عادت اپنانے کے مقصد سے شروع ہوا۔ وقت گزرنے کے ساتھ، یہ ان کے لیے مالی تحفظ کا ذریعہ بن گیا اور غیر متوقع ضروریات کے وقت ایک قابلِ اعتماد مالی سہارا ثابت ہوا۔ ان کی کہانی مستقبل کی منصوبہ بندی، مالی تحفظ کا متبادل ذریعہ بنانے اور اپنی زندگی کی اہم چیزوں کو محفوظ رکھنے کا ایک مضبوط پیغام دیتی ہے، تاکہ آنے والا کل مزید محفوظ اور پُراعتماد ہو۔

دیکھو
ماجد قریشی

ماجد قریشی

بیمہ حیات کے ساتھ ماجد قریشی کا بیس سال سے زائد کا تعلق خاندان کے ایک رکن کی طرف سے ان کو دئے گئے شادی کے ایک تحفے سے شروع ہوا۔ ان کی کہانی ایک مضبوط پیغام دیتی ہے کہ کس طرح ایک عقل مندانہ مستقبل کی منصوبہ بندی آپ کو بغیر کسی مالی ذمہ داریوں کے زندگی میں کلیدی سنگ میل حاصل کرنے کے لئے بیک اپ دیتی ہے۔

دیکھو
نوشین احمد جی

نوشین احمد جی

دو بچوں کی ایک فخریہ ماں اور ایک کامیاب پیشہ ور خاتون ۔ نوشین احمدجی کی کہانی اپنے سب سے زیادہ سچے احساس میں عکاسی کرتی ہے کہ ایک خاتون کے لئے مالی آزادی کیوں مقدم ہے اور کس طرح ایک ہوشمندانہ مالی منصوبہ بندی آپ کو آج اپنی مرضیاں کرنے کی آزادی دیتی ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد خود پر بھروسہ کرنے والا بناتی ہے۔

دیکھو
بلال حمید

بلال حمید

بلال حمید کی کہانی زندگی میں اعلی تر ہدف کے لئے جوش پیدا کرنے اور اپنے بچے کی مالی ضمانت کے لئے فعال طور پر تیار رہنے کی از حد اہمیت ، دونوں پیش کرتی ہے، جبکہ ایک رہنمائی فراہم کرنے والی قوت بھی پیش کرتی ہے جو ان کو جرات مندانہ خوابوں کے حصول کے لئے حوصلہ پیدا کرتی ہے۔

دیکھو
اپنی خاندان کو محفوظ بنائیں
مزید جانیں
روزانہ بچت
مزید جانیں
دولت کی تعمیر
مزید جانیں
محفوظ اور یقینی بچت
مزید جانیں
میرے بچے کا مستقبل
مزید جانیں
اپنی خاندان کو محفوظ بنائیں
مزید جانیں
روزانہ بچت
مزید جانیں
دولت کی تعمیر
مزید جانیں
محفوظ اور یقینی بچت
مزید جانیں
میرے بچے کا مستقبل
مزید جانیں

Switch to
Hemayah Takaful

اکثر پوچھے گئے سوالات

زندگی اور بچت کے حل آپ کو اپنے خاندان کا تحفظ کرنے، اپنی دولت بڑھانے، اور مستقبل کی منصوبہ بندی محفوظ اور قابل اعتماد طریقے سے کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

زندگی اور بچت کا منصوبہ آپ کے عزیزوں کے لیے مالی تحفظ فراہم کرتا ہے، باقاعدگی سے بچت کرنے میں مدد دیتا ہے، اور تعلیم، ریٹائرمنٹ یا دولت بنانے جیسے طویل مدتی مقاصد حاصل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

جی ہاں۔ یہ منصوبے تحفظ اور ضمانت شدہ فوائد فراہم کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں، تاکہ آپ کی رقم محفوظ طریقے سے بڑھے اور آپ کے خاندان کے لیے تحفظ فراہم کرے۔

آپ باقاعدگی سے حصہ ڈالتے ہیں (ماہانہ، سہ ماہی، یا سالانہ)، اور بدلے میں آپ کو بچت، ترقی کی صلاحیت، اور زندگی کے تحفظ کا امتزاج ملتا ہے، جو آپ کے منتخب کردہ منصوبے پر منحصر ہوتا -ہے

الکل! ہر آمدنی کے سطح کے لیے اختیارات موجود ہیں، لہٰذا آپ چھوٹا آغاز کر سکتے ہیں اور مالی حالات بہتر ہونے پر اپنی شراکت بڑھا سکتے ہیں۔

تحفظ آپ کے منصوبے کے فعال ہونے کے فوراً بعد شروع ہو جاتا ہے۔ فوائد اور کوریج کا درست دائرہ آپ کے منتخب کردہ منصوبے پر منحصر ہوتا ہے۔

جی ہاں۔ کئی منصوبے آپ کو بچت بڑھانے، تحفظ شامل کرنے، یا اپنی ضروریات کے مطابق تبدیلی کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔

زندگی اور بچت کیا ہے؟کوئی بھی شخص جو اپنے خاندان کے مستقبل کو محفوظ کرنا، اہم زندگی کے مقاصد کے لیے بچت کرنا، یا طویل مدتی دولت بنانا چاہتا ہے، ان منصوبوں سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

آپ کا مالی منصوبہ صرف چند کلکس کی دوری پر ہے۔


فارم پُر کریں اور ہمارا نمائندہ آپ تک پہنچ جائے گا۔

* یہ فیلڈز لازمی ہیں۔