cross icons
Voice Icon
Mobile Logo
cross icons
cross icons
Voice Icon
ای ایف یو لائف اور بینک الفلاح پاکستان میں بینکشورنس کی دوبارہ تعریف کرنے کے لئے اتحاد
Image

ای ایف یو لائف اشورنس لمیٹیڈ، پاکستان میں لائف اور ہیلتھ انشورنس کے ایک نمایاں فراہم کنندہ اور ایک معروف تکافل آپریٹر نے بینکشورنس کے سفر میں ، ملک کے سب سے زیادہ قابل بھروسہ مالیاتی اداروں میں سے ایک، بینک الفلاح کے ساتھ اپنی بینکشورنس شراکت پر نظر ثانی اور دوبارہ تعریف پیش کرکے ایک اور دلیرانہ قدم اٹھایا ہے۔

بینک الفلاح ہیڈ آفس میں منعقد ہونے والی دستخط کی ایک رسمی تقریب میں، دونوں اداروں کی اعلی قیادت نے ، شریعہ سے مطابقت رکھنے والی والے اور انکلوژو مالی منصوبہ بندی کے حلوں کے ساتھ صارفین کو مضبوط کرنے کےلئے اپنے مشترکہ عہد کی از سر نو توثیق کی۔ تجدہد شدہ اتحاد ، پاکستان کی مختلف النوع آبادیوں کی بڑھتی ہوئی تحفظاتی اور بچتوں کی ضروریات پورا کرنے کے لئے وضع شدہ، روایتی اور تکافل منصوبوں کے ایک مکمل سوئیٹ کے رول آؤٹ کی داغ بیل ڈالتا ہے ۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، جناب محمد علی احمد، منیجنگ ڈائریکٹراور چیف ایگزیکیوٹو، ای ایف یو لائف نے کہا، "بینک الفلاح کے ساتھ ہماری تجدید شدہ شراکت، معاشرے کے ہر حصے تک مالی تحفظ کو قابل رسائی بنانے کے ہمارے مشترکہ ویژن کی ایک مضبوط عکاسی ہے۔ بینک الفلاح کے مضبوط ریٹیل نقش قدم کے ساتھ بیمے اور تکافل میں ای ایف یو لائف کےتجربہ کو یکجا کرکے، ہم صارفین کو باخبر انتخاب کرنے کے قابل بنارہے ہیں جو ان کی اقدار اور مستقبل کے اہداف سے مربوط ہوں"۔

محترمہ مہرین احمد، گروپ ہیڈ، ریٹیل بینکنگ گروپ، بینک الفلاح نے بھی قابل بھروسہ مالی حلوں کے ذریعے طویل مدت قدر پیش کرنے کے لئے اس شراکت کے مضبوطی پر زور دیا۔ دونوں رہنماؤں نے اہمیت ظاہر کی کہ "تمام حالات میں سب کے لئے قابل استعمال" رسائی صارف کی امیدوں کو مزید پورا نہیں کرتی، اور حقیقی طور پر انفرادی ضروریات پورا کرنے کےلئے تشکیل دی جانے والی ایک حصہ دار پروڈکٹ کی حکمت عملی کی اہمیت پر ظور دیا۔

یہ شراکت ، مالی لچک، صارف پر مرکوزاختراع کی تائید کرنے، اور ہر پاکستانی گھر کو دیرپا مالی تحفظ اور بہتری کی جانب ایک قدم اور قریب لانے کے لئے، ایک طاقت ور، مشترکہ مقصد کی عکاسی کرتی ہے ۔ پاکستان کے بینکشورنس لینڈ اسکیپ میں ایک نیا بینچ مارک قائم کرتا ہے، جو یقین، جدت پسندی پر مشتمل اور تاثر پر مرکوز ہے۔ ر ت رکھنے والی والے اور انکلویف ل میک کے طور پر